علی حسن سمندطور

کراچی میں پیدا ہونے والے علی حسن سمندطور اردو اور انگریزی میں سفرنامے اور کہانیاں لکھتے ہیں۔




سمندطور کی اردو تصانیف درج ذیل ہیں

راستہ جو منزل ہے

خیال باری

خشک و تر ملک و لوگ

آگ ہوا مٹی پانی

ریو ۴۷ دن لیٹ

الٹ دنیا کی سیر

چین میں چالیس دن